Friday, December 5, 2025
No menu items!
HomeCountry newsقالو إِنَّا لِلّٰہِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعون

قالو إِنَّا لِلّٰہِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعون

سینئر صحافی طارق وارثی انتقال کر گئے

إِنَّا لِلّٰہِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

سینئر صحافی طارق وارثی انتقال کر گئے

اسلام آباد: صحافت کی دنیا سے ایک اور معتبر آواز رخصت ہو گئی۔ روزنامہ اوصاف اور نوائے وقت اسلام آباد کے سابق ریزیڈنٹ ایڈیٹر، سینئر صحافی محترم طارق وارثی لاہور میں انتقال کر گئے۔

مرحوم اپنے شعبے میں نہایت پروفیشنل، بااخلاق اور شریف النفس انسان کے طور پر جانے جاتے تھے۔ طویل صحافتی کیریئر میں انہوں نے کئی نامور اداروں کے ساتھ خدمات انجام دیں اور ہمیشہ اصولی و ذمہ دارانہ صحافت کو فروغ دیا۔

ان کے انتقال پر صحافتی و ادبی حلقوں نے گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے اور مرحوم کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی ہے۔

اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنی جوارِ رحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل دے۔ آمین۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments