لاہور نیوز ڈیسک سی سی این آئی فریحہ منصب سے
پنجاب کی عدلیہ نے تاریخ ساز فیصلہ سناتے ہوئے سسرال میں قتل ہونے والی ثانیہ زہرہ کے قتل کے مقدمے میں مرکزی ملزم شوہر علی رضا کو فانسی کی سزا اور دیور حیدر رضا اور ساس عذرا پروین کو عمر قید کی سزا سنادی ہے۔
عدالت نے تفصیل سے مقدمے کے شواہد اور گواہان کی شہادتیں سننے کے بعد یہ فیصلہ سنایا۔ عدالت کے مطابق یہ قتل منصوبہ بندی کے تحت انجام پایا، اور انصاف کے تقاضوں کے پیش نظر سخت سزا دی گئی ہے۔
اس فیصلے پر قانونی حلقوں اور عوام میں گہری بحث جاری ہے، جبکہ متاثرہ خاندان نے عدالتی فیصلے کو خوش آئند قرار دیا۔
PRIME NEWS AGENCY
City Crime News International (CCNI)
NEWS CENTERS PAKISTAN
ہر خبر کا رُخ سچ کی جانب
جڑے رہیں ملکی و غیر ملکی تجارتی ، تجزیاتی ، انوسٹی گیٹو اور تازہ ترین خبروں کے لیے۔
NEWS CENTERS PK — The Supreme Command of Truth Journalism
