Friday, December 5, 2025
No menu items!
HomeCountry newsPUNJAB UNITY STRENGTHENS PAKISTAN NATIONAL INTEGRITY DEFENSE CULTURE PEACE FUTURE STABILITY PROSPERITY

PUNJAB UNITY STRENGTHENS PAKISTAN NATIONAL INTEGRITY DEFENSE CULTURE PEACE FUTURE STABILITY PROSPERITY


خدا کرے ہماری ارضِ پاک پر وہ فصلِ گل اُترے جسے اندیشۂ زوال نہ ہو۔ یہاں جو پھول کھلے، صدیوں تک کھلے رہیں اور خزاں کو گذرنے کی بھی مجال نہ ہو۔

آج پاکستان مختلف مفادات، سیاسی وابستگیوں، لسانی اور علاقائی تعصبات کے دباؤ میں ہے۔ ہر گروہ اپنے ذاتی ایجنڈے کی بنیاد پر وطن کی بنیادیں کمزور کرنے کی کوشش میں مصروف ہے۔ ایسے انتشار کے دور میں پنجاب وہ واحد خطہ ہے جو اس وطن کو جوڑے رکھنے، بچانے اور متحد رکھنے کی جدوجہد میں پیش پیش ہے۔

مگر افسوس کہ کچھ پنجابی سیاسی وابستگی اور وقتی مفاد کے نشے میں اپنے ہی پنجاب اور پاکستان کے خلاف بولتے ہیں، اور ایسے بیانیے کو تقویت دیتے ہیں جو دراصل ملک کی بنیادیں کمزور کرنا چاہتے ہیں۔

یاد رکھو! تمہاری وحدت ہی پاکستان کی اصل طاقت ہے۔ جب سب صوبے اور خطے ایک ساتھ کھڑے ہوں گے، تبھی یہ وطن مضبوط، محفوظ اور تابندہ رہے گا۔

یہ وطن ہمارا ہے — ہم ہیں پاسباں اس کے۔
یہ وطن تمہارا ہے — تم ہو پاسباں اس کے۔
پاکستان پائندہ باد، تابندہ باد، زندہ باد
۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments