Friday, December 5, 2025
No menu items!
HomeProvince punjabFORGOTTEN ISLAMIC SCIENCE SITE SHOCKING HISTORICAL TRUTH REVEALED FROM PIND DAD KHAN

FORGOTTEN ISLAMIC SCIENCE SITE SHOCKING HISTORICAL TRUTH REVEALED FROM PIND DAD KHAN

جہلم ڈسٹرکٹ نیوز رپورٹر

پِند داد خان کی سرزمین پر موجود یہ مقام محض اینٹوں اور مٹی کا بوسیدہ ڈھیر نہیں

یہ اسلامی تاریخ کے اُس سنہری باب کی علامت ہے جو بدقسمتی سے ہماری نئی نسل کی نگاہوں سے اوجھل ہو چکا ہے۔

یہ وہی تاریخی جگہ ہے جہاں عظیم مسلم سائنسدان ابو ریحان البیرونیؒ نے دسویں صدی میں حیران کن سائنسی تجربہ کرتے ہوئے زمین کا قطر (Earth’s Radius) نہایت درستگی کے ساتھ ناپا تھا۔ اس کارنامے کی تصدیق مغربی سائنسدانوں نے سولہویں صدی میں جدید آلات کے ذریعے کی—اور حیرت انگیز طور پر البیرونی کا اندازہ انتہائی درست ثابت ہوا۔

آج یہ تاریخی ورثہ توجہ کا محتاج ہے جبکہ یہ مقام نوجوان نسل کو اسلامی سائنس کی عظمت اور مسلم ذہانت کے سنہری دور کی یاد دلاتا ہے۔ ماہرین آثارِ قدیمہ کے مطابق یہ جگہ علمی تاریخ میں ایک سنگِ میل کی حیثیت رکھتی ہے اور اسے عالمی سطح پر محفوظ کیا جانا چاہیے۔


PRIME NEWS AGENCY
City Crime News International (CCNI)

ہر خبر کا رُخ سچ کی جانب
جڑے رہیں ملکی و غیر ملکی تجارتی، تجزیاتی، انوسٹی گیٹو اور تازہ ترین خبروں کے لیے۔

NEWS CENTERS PK

The Supreme Command of Truth Journalism.

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments