Friday, December 5, 2025
No menu items!
HomeUncategorizedINDIAN DEFENCE CHIEF’S ANTI-PAKISTAN REMARK TRIGGERS MASSIVE KHALISTAN PROTEST IN CANADA

INDIAN DEFENCE CHIEF’S ANTI-PAKISTAN REMARK TRIGGERS MASSIVE KHALISTAN PROTEST IN CANADA

کینیڈا انٹرنیشنل نیوز ڈیسک سی سی این آئی کے مطابق
بھارتی وزیردفاع راج ناتھ سنگھ کے پاکستان مخالف بیان پر کینیڈا میں سکھ کمیونٹی بھڑک اُٹھی ، بھارتی ہائی کمیشن کے سامنے زبردست احتجاج، پاکستان اور خالصتان کے جھنڈوں کی بہار، اور مودی سرکار کے خلاف فلک شگاف نعرے

مظاہرین نے واضح پیغام دیا کہ پاکستان کے صوبہ سندھ پر بیان دینے سے پہلے راج ناتھ سنگھ کو بکھرتے ہوئے بھارت کی فکر کرنی چاہیے، جو ان کے مطابق ’’بہت جلد کئی حصّوں میں تقسیم‘‘ ہونے والا ہے۔

سکھ رہنماؤں نے خطاب کرتے ہوئے کہا
“بھارتی پنجاب آزاد ہوگا اور جلد خالصتان کی ریاست وجود میں آئے گی


انہوں نے مزید کہا کہ بھارت کی اندرونی کمزوریاں اور مودی حکومت کی پالیسیوں نے ملک کو خانہ جنگی جیسے حالات تک پہنچا دیا ہے۔

سکھ لیڈرشپ نے عالمی برادری سے اپیل کی کہ وہ بھارت میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور مذہبی آزادیوں پر قدغن کا فوری نوٹس لے۔

PRIME NEWS AGENCY
City Crime News International (CCNI)

ہر خبر کا رُخ سچ کی جانب
جڑے رہیں ملکی و غیر ملکی تجارتی، تجزیاتی، انوسٹی گیٹو اور تازہ ترین خبروں کے لیے
۔

NEWS CENTERS PK The Supreme Command of Truth Journalism.

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments