📢 نیوز بلیٹن — اعلانِ تقرری
لاہور
PRIME NEWS AGENCY / سٹی کرائم نیوز انٹرنیشنل (CCNI) کی جانب سے ادارتی و انتظامی ڈھانچے کو مزید مؤثر اور فعال بنانے کے لیے نئی تقرریوں کا باضابطہ اعلان کر دیا گیا ہے۔ ادارے کی اعلیٰ قیادت نے پیشہ ورانہ صحافت، تحقیقاتی معیار اور عوامی خدمت کے عزم کو مزید مضبوط بنانے کے لیے درج ذیل عہدوں پر تقرریاں عمل میں لائی ہیں
ادارتی و انتظامی ٹیم
فرحان قریشیایگزیکٹو ایڈیٹر
CNIC: 35202-9181870-9
محمد اکرامایڈیٹر انوسٹی گیشن
CNIC: 35202-5638164-5
ملک نفیس اکرم بھٹہڈائریکٹر نیوز
CNIC: 35101-7552244-5
محمد اعجاز شیخجنرل منیجر (GM)
CNIC: 352202-8318457-9
حافظ انس مشتاق آفس کوآرڈینیٹر
CNIC: 35202-13288520-1
فیلڈ رپورٹرز و میڈیا اسٹاف
ملک جہانگیر — ڈسٹرکٹ رپورٹر جھنگ
CNIC: 33203-0579221-1
میاں رشید — کرائم رپورٹر
CNIC: 35202-7038666-5
محمد حنیف — رپورٹر
CNIC: 32303-0532273-5
محمد سلیم — کیمرہ مین
CNIC: 35202-0769224-7
ادارے کی جانب سے کہا گیا ہے کہ یہ ٹیم پیشہ ورانہ دیانت، غیر جانبدارانہ رپورٹنگ اور عوامی مسائل کی مؤثر ترجمانی کو یقینی بنائے گی۔تمام مقررین نے اپنے عہدوں کا چارج سنبھال کر ذمہ داریاں ادا کرنا شروع کر دی ہیں۔
انتظامیہ نے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ ادارہ قومی و بین الاقوامی سطح پر تحقیقاتی، تجزیاتی اور بروقت خبروں کی فراہمی میں اپنا کردار مزید مضبوط بنائے گا۔
PRIME NEWS AGENCY
City Crime News International (CCNI)
ہر خبر کا رُخ سچ کی جانب
جڑے رہیں ملکی و غیر ملکی تجارتی، تجزیاتی، انوسٹی گیٹو اور تازہ ترین خبروں کے لیے۔
NEWS CENTERS PKThe Supreme Command of Truth Journalism.

