Friday, April 10, 2026
No menu items!
HomeUncategorizedALL GOVERNMENT AND SEMI GOVERNMENT INSTITUTIONS NOTIFIED OFFICIAL CONTACT NUMBERS ISSUED TODAY

ALL GOVERNMENT AND SEMI GOVERNMENT INSTITUTIONS NOTIFIED OFFICIAL CONTACT NUMBERS ISSUED TODAY


📢 اہم اعلامیہ برائے تمام سرکاری و نجی و سیمی گورنمنٹ ادارے
لاہور

PRIME NEWS AGENCY سٹی کرائم نیوز انٹرنیشنل (CCNI)

کی جانب سے تمام سرکاری، نجی اور سیمی گورنمنٹ اداروں کو مطلع کیا جاتا ہے

کہ آئندہ سرکاری مراسلت، تصدیق، اشتہارات، پریس ریلیز اور معلومات کی فراہمی کے لیے درج ذیل رابطہ نمبرز کو باقاعدہ نوٹ کر لیا جائے


📞 0321-9408393
📞 0331-4177716


انتظامیہ کے مطابق تمام سرکاری خط و کتابت، معلوماتی تبادلہ اور تصدیقی امور صرف انہی نمبرز کے ذریعے کیے جائیں گے۔

غیر مصدقہ ذرائع یا غیر مجاز نمبرز سے موصول ہونے والی کسی بھی اطلاع کا ادارہ ذمہ دار نہ ہوگا۔


ادارہ ہذا نے واضح کیا ہے

کہ صحافتی اصولوں، شفافیت اور پیشہ ورانہ دیانت کو برقرار رکھتے ہوئے تمام قومی و علاقائی اداروں سے بھرپور تعاون جاری رکھا جائے گا۔


PRIME NEWS AGENCY
City Crime News International (CCNI)


ہر خبر کا رُخ سچ کی جانب
جڑے رہیں ملکی و غیر ملکی تجارتی، تجزیاتی، انوسٹی گیٹو اور تازہ ترین خبروں کے لیے۔


NEWS CENTERS PK

The Supreme Command of Truth Journalism.

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments