گوجرہ ویمن ہاکی ٹیم کے درمیان ایک دوستانہ میچ کھیلا گیا۔اس موقع پر مہمانِ خصوصی اولمپین و ورلڈ چیمپئن منظور الحسن اور عرفان محمود تھے۔ دونوں شخصیات کو قومی ہاکی میں شاندار خدمات پر پرائیڈ آف پرفارمنس کے اعلیٰ اعزاز سے نوازا جا چکا ہے۔مہمانانِ گرامی نے میچ کا مشاہدہ کیا اور کھلاڑیوں کی کارکردگی کو بھرپور انداز میں سراہا۔ انہوں نے کہا کہ گوجرہ کی خواتین کھلاڑیوں میں بےپناہ صلاحیت (Talent) موجود ہے، جو مستقبل میں قومی اور بین الاقوامی سطح پر ملک کا نام روشن کر سکتی ہیں۔میچ سے قبل مہمانِ خصوصی نے کھلاڑیوں سے تعارف حاصل کیا، ان کی حوصلہ افزائی کی اور خواتین ہاکی کے فروغ کو ایک خوش آئند قدم قرار دیا۔میچ کے اختتام پر کھلاڑیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا اور مہمانانِ گرامی کو یادگاری شیلڈز بھی پیش کی
A friendly match will be played between the Gojra women’s hockey team and
RELATED ARTICLES
