ایسے حالات میں یہ سوال ناگزیر تھا کہ عوام کہاں جائیں؟ انہیں کون سا ایسا پلیٹ فارم دستیاب ہوگا جہاں خبر کی اصل روح، سچائی اور اعتماد کے ساتھ محفوظ رہے؟ اسی سوال نے “نیوز سینٹرز” کی بنیاد رکھی۔
نیوز سینٹرز محض ایک ادارہ نہیں، بلکہ ایک تحریک ہے۔ اس کا عہد ہے کہ خبر کو بروقت، باوثوق اور تحقیق پر مبنی انداز میں عوام تک پہنچایا جائے۔ یہاں سنسنی خیزی کی گنجائش نہیں، بلکہ سچائی اور شفافیت کو اولین حیثیت حاصل ہے۔ یہ ادارہ اس بات پر یقین رکھتا ہے کہ صحافت طاقتور کے لیے ڈھال نہیں بلکہ کمزور کے لیے آواز ہونی چاہیے۔
نیوز سینٹرز نے خود کو جدید صحافت کے تقاضوں سے ہم آہنگ کیا ہے۔ نیوز سینٹرز ٹی وی چینل عوامی مسائل کو اجاگر کرنے اور حقیقت پر مبنی رپورٹس فراہم کرنے کا ترجمان ہے، جب کہ وی لاگز کے ذریعے خبر کو محض الفاظ تک محدود نہیں رکھا جاتا بلکہ اسے دیکھنے اور محسوس کرنے کے انداز میں عوام تک پہنچایا جاتا ہے۔
یوں کہا جا سکتا ہے کہ نیوز سینٹرز کا قیام محض ایک ادارہ کھڑا کرنا نہیں بلکہ صحافت کی اصل روح کو دوبارہ زندہ کرنا ہے۔ آج جب میڈیا پر اعتماد متزلزل ہو چکا ہے،
📰 NEWS.CENTERS.PK
ہر خبر کا رخ… سچ کی جانب
✦ ہمارا ویژن
نیوز سینٹرز صرف ایک خبر رساں پلیٹ فارم نہیں، بلکہ ایک عہد ہے سچائی، اعتماد اور شفافیت کا
ہماری اولین ترجمان تاکہ عوام تک وہی خبریں پہنچائی جائیں جو
✔️ بروقت ہوں — تاکہ آپ ہمیشہ وقت سے آگاہ رہیں
✔️ باوثوق ہوں — تاکہ آپ کو کسی دوسرے ذریعے کی ضرورت نہ پڑے
✔️ تحقیق پر مبنی ہوں — تاکہ افواہوں کے بجائے حقیقت سامنے آئے
✔️ شفافیت کی ضمانت ہوں — تاکہ اعتماد ہمیشہ قائم رہے
✔️ جدید وی لاگز اور نیوز سینٹر ٹی وی چینل کے ذریعے پیش کی جائیں —
تاکہ خبر صرف پڑھی نہ جائے
بلکہ دیکھی، سنی اور محسوس بھی کی جا سکے
📺 نیوز سینٹر ٹی وی چینل: عوامی مسائل، حقیقت پر مبنی رپورٹس، اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کا ترجمان کا ہے
