I ALSO EXTEND MY HEARTFELT CONGRATULATIONS TO MY DEAR BROTHER ZAKAULLAH TOOR ON HIS APPOINTMENT AS THE SECRETARY TO THE HONORABLE MINISTER.
MAY HE PERFORM HIS DUTIES WITH SINCERITY AND COMMITMENT.
— RAZAQ BHATTI
مبارکبادی پیغام
میں رانا اقبال خان صاحب کو صوبائی وزیرِ قانون پنجاب بننے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
اللہ تعالیٰ انہیں انصاف کی بالادستی اور عوام کی خدمت کی توفیق عطا فرمائے۔
اسی کے ساتھ میں اپنے عزیز بھائی ذکا اللہ طور کو رانا اقبال خان صاحب کا سیکرٹری مقرر ہونے پر دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
دعاگو ہوں کہ وہ اپنی ذمہ داریاں ایمانداری، محنت اور خلوص کے ساتھ سرانجام دیں۔
— رزاق بھٹی

