رپورٹ: نفیس بھٹہ
اسرائیلی فضائیہ کی جانب سے غزہ کے مختلف علاقوں میں مسلسل جنگ بندی کی خلاف ورزی جاری ہے۔ تازہ ترین حملوں میں سکول، پناہ گزین کیمپ اور رہائشی عمارتیں ملبے کا ڈھیر بن گئیں۔
مقامی ذرائع کے مطابق درجنوں افراد شہید اور متعدد زخمی ہوئے ہیں، جبکہ امدادی ٹیمیں تاحال ملبے تلے دبے افراد کو نکالنے میں مصروف ہیں۔
مزید تفصیلات کے لیے جڑے رہیں — ہر خبر کا رُخ، سچ کی جانب۔ نیوز سینٹرز پاکستان۔
