پتنگ فروشی پر پابندی کے باوجود سرگرمیاں جاری تھیں لاھور سے لوکل ٹرانسپورٹ اور سفید توڑوں کے ذریعے شہر کے مختلف مقامات پر پتنگوں کی سپلائی کرتا تھا۔
ایس پی سٹی بلال احمد کا موقف ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
ایس ایچ او شفیق آباد اور ٹیم کو شاباش مؤثر کارروائی پر پولیس افسران نے ٹیم کی کارکردگی کو سراہا۔
ایس پی سٹی کی ہدایت پتنگ بازی اور اس کی خرید و فروخت پر مکمل پابندی برقرار رکھنے کے احکامات جاری۔
