آئی جی پنجاب کی ملک شفیع کھوکھر کے بیٹے کی وفات پر تعزیت
لاہور نیوز ڈیسک میاں جہانگیر قادر سے آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور اور اویس روف نے ملک شفیع کھوکھر کے بیٹے، مرحوم ملک عرفان شفیع کھوکھر کے انتقال پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کیا ہے۔
آئی جی پنجاب نے کھوکھر برادران، ملک افضل کھوکھر ایم این اے، ملک سیف الملوک کھوکھر ایم این اے، اور ملک فیصل ایوب کھوکھر صوبائی وزیر سے ملاقات کے دوران مرحوم کی مغفرت اور درجات کی بلندی کے لئے دعا کیاور لواحقین کے لئے صبر جمیل کی خواہش کا اظہار کیا۔
اس موقع پر ڈاکٹر عثمان انور نے کہا کہ پنجاب پولیس دکھ کی اس گھڑی میں سوگوار خاندان کے ساتھ کھڑی ہے اور مرحوم کی یاد ہمیشہ زندہ رہے گی۔
PRIME NEWS AGENCY
City Crime News International (CCNI)
ہر خبر کا رُخ سچ کی جانب
NEWS CENTERS PK
The Supreme Command of Truth Journalism

