Sunday, February 15, 2026
No menu items!
HomeCrime NewsPUNJAB GOVERNMENT DRIVES POLICE REFORMS WITH PUBLIC FEEDBACK, CM ORDERS BETTER BEHAVIOR...

PUNJAB GOVERNMENT DRIVES POLICE REFORMS WITH PUBLIC FEEDBACK, CM ORDERS BETTER BEHAVIOR AND QUICK RELIEF

لاہور نیوز ڈیسک کے مطابق محمد سلیم کیمرہ مین کی اس رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب کے خصوصی مشن کے تحت پولیس کے شہریوں کے ساتھ رویے میں بہتری اور فوری داد رسی کے اقدامات جاری ہیں۔

آئی جی پنجاب نے 1787 کمپلینٹ سنٹر پر شہریوں سے بذریعہ فون گفتگو کر کے پولیس ریسپانس اور شکایات کے ازالے کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر کے سینئر افسران بھی موجود تھے جبکہ مختلف ریجنز سے موصول شکایات اور 1787 ڈیش بورڈ پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔

متعلقہ افسران کو ہدایت کی گئی کہ اندراجِ مقدمہ، تفتیش میں تاخیر یا بدسلوکی کی شکایات پر فوری کارروائی عمل میں لائی جائے اور مقررہ ٹائم لائن کے مطابق ازالہ یقینی بنایا جائے۔

شہریوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ

کسی بھی شکایت کے لئے1787 پر فوری رابطہ کریں کیونکہ شفاف احتساب ہی عوامی اعتماد کی بنیاد ہے۔

PRIME NEWS AGENCY
City Crime News International (CCNI)

ہر خبر کا رُخ سچ کی جانب
جڑے رہیں ملکی و غیر ملکی تجارتی، تجزیاتی، انوسٹی گیٹو اور تازہ ترین خبروں کے لیے۔

NEWS CENTERS PK — The Supreme Command of Truth Journalism.

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments