اسلام آباد سی سی این آئی نیوز ڈیسک کے مطابق سردار راجیت سنگھ اور اُن کی اہلیہ نے چوہد محمد طارق کمبوہ سے خصوصی ملاقات کی
جس میں دونوں جانب گہری خوشی اور بھرپور مسرت کا اظہار کیا گیا۔
ملاقات نہایت خوشگوار ماحول میں ہوئی اور باہمی احترام و محبت کے جذبات نمایاں رہے۔
ذرائع کے مطابق سردار راجیت سنگھ اور اُن کی اہلیہ نے مِلکِ پاکستان کی ترقی، امن اور خوشحالی کے لیے خصوصی دعائیں کیں۔ چوہدری محمد طارق کمبوہ نے بھی مہمانوں کے جذبات کو سراہتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور اس کے عوام کے لیے ایسی نیک خواہشات قابلِ قدر ہیں۔
ملاقات کے دوران باہمی روابط کو مزید مضبوط بنانے اور مثبت سماجی کردار کے فروغ پر بھی گفتگو ہوئی۔ مہمانوں نے اس امید کا اظہار کیا کہ پاکستان مستقبل میں ترقی و استحکام کی نئی راہیں طے کرے گا۔
PRIME NEWS AGENCY
City Crime News International (CCNI)
ہر خبر کا رُخ سچ کی جانب
جڑے رہیں ملکی و غیر ملکی تجارتی، تجزیاتی، انوسٹیگیٹو اور تازہ ترین خبروں کے لئے۔
NEWS CENTERS PK
The Supreme Command of Truth Journalism.
