Friday, December 5, 2025
No menu items!
HomeInternational NewsWE DON’T NEED AMERICA—ISRAEL CAN FIGHT ITS OWN BATTLES, SAYS NETANYAHU

WE DON’T NEED AMERICA—ISRAEL CAN FIGHT ITS OWN BATTLES, SAYS NETANYAHU

تل ابیب (مانیٹرنگ ڈیسک)
اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے ایک بار پھر جنگی مؤقف اپناتے ہوئے کہا ہے کہ ”ہمیں امریکہ کی ضرورت نہیں، ہم اپنی لڑائیاں خود لڑ سکتے ہیں“۔ نیتن یاہو نے یہ بیان ایک اعلیٰ سطحی کابینہ اجلاس کے بعد دیا، جس میں انہوں نے دعویٰ کیا کہ اسرائیل ”کسی بھی بیرونی دباؤ کے بغیر“ اپنی سکیورٹی پالیسی چلانے کی مکمل صلاحیت رکھتا ہے۔

نیتن یاہو کے اس بیان کو بین الاقوامی حلقے سخت تنقید کی نظر سے دیکھ رہے ہیں، کیونکہ حالیہ برسوں میں اسرائیل دفاعی امداد اور فوجی سپورٹ کے لیے سب سے زیادہ امریکہ پر انحصار کرتا آیا ہے۔
سیاسی تجزیہ کاروں کے مطابق یہ بیان امریکی پالیسی پر دباؤ ڈالنے کی ایک کوشش ہے، جبکہ بعض مبصرین اسے اندرونی سیاسی بحران سے توجہ ہٹانے کا حربہ بھی قرار دے رہے ہیں۔

PRIME NEWS AGENCY
City Crime News International (CCNI)
NEWS CENTERS PAKISTAN

ہر خبر کا رُخ سچ کی جانب
جڑے رہیں ملکی و غیر ملکی تجارتی، تجزیاتی، انوسٹی گیٹو اور تازہ ترین خبروں کے لئے ۔

NEWS CENTERS PK

The Supreme Command of Truth Journalism.

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments