Sunday, February 15, 2026
No menu items!
HomeCountry newsPAKISTAN RANGERS SINDH 33RD PASSING OUT PARADE SHOWCASES RENEWED COMMITMENT STRENGTH NATIONAL...

PAKISTAN RANGERS SINDH 33RD PASSING OUT PARADE SHOWCASES RENEWED COMMITMENT STRENGTH NATIONAL SECURITY


کراچی نیوز ڈیسک سی سی این آئی کے مطابق
پاکستان رینجرز سندھ کی 33ویں پاسنگ آؤٹ پریڈ شاندار عسکری وقار اور قومی جذبے کے ساتھ منعقد ہوئی

جس میں نئے تربیت یافتہ جوانوں نے ملک و قوم کے تحفظ کا حلف اٹھایا۔ اس موقع پر پریڈ گراؤنڈ قومی عزم، نظم و ضبط اور پیشہ ورانہ مہارت کا عملی مظہر بن گیا۔


پاسنگ آؤٹ ہونے والے جوان سندھ کے شہروں، سرحدی علاقوں اور عوام کے جان و مال کے تحفظ کے لیے جذبۂ قربانی، فرض شناسی اور اعلیٰ تربیت کے ساتھ اپنی عملی ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔

تقریب میں اس امر پر زور دیا گیا کہ پاکستان رینجرز سندھ امن کے قیام، داخلی استحکام اور ریاستی رِٹ کے مؤثر نفاذ میں کلیدی کردار ادا کرتی رہے گی۔


حکام کے مطابق پاکستان رینجرز صرف ایک فورس نہیں بلکہ عوامی اعتماد، قومی سلامتی اور ریاستی استحکام کی مضبوط ضمانت ہے۔

قوم کو اپنے محافظوں پر فخر ہے، جن کی وردی اعتماد اور جن کا عزم پاکستان کی سلامتی کی بنیاد ہے۔


PRIME NEWS AGENCY
City Crime News International (CCNI)


ہر خبر کا رُخ سچ کی جانب
جڑے رہیں ملکی و غیر ملکی تجارتی، تجزیاتی، انوسٹی گیٹو اور تازہ ترین خبروں کے لئے ۔


NEWS CENTERS PK The Supreme Command of Truth Journalism.

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments