Friday, December 5, 2025
No menu items!
HomeInternational NewsISRAELI FORCES STORM HOME, DETAIN CHILDREN AND TERRIFY FAMILY DURING RAID

ISRAELI FORCES STORM HOME, DETAIN CHILDREN AND TERRIFY FAMILY DURING RAID

تل ابیب انٹرنیشنل نیوز ڈیسک سی سی این آئی کے مطابق

اسرائیلی فورسز نے گزشتہ رات ایک رہائشی گھر پر اچانڪ چھاپہ مار کر اہلِ خانہ میں شدید خوف و ہراس پھیلا دیا۔

فورسز نے زبردستی گھر کے دروازے توڑے، مرد و خواتین کو ایک ہی کمرے میں بند کر دیا

جبکہ کم سن بچوں کو والدین سے جبراً الگ کرکے اپنے ساتھ لے گئیں۔

رپورٹ کے مطابق دورانِ کارروائی اہلکاروں نے گھر کی مکمل تلاشی لی، سامان بکھیر دیا اور کوئی قانونی جواز یا دستاویز پیش نہ کی۔ بچوں کو والدین سے جدا کیے جانے پر اہلِ خانہ اور اہلِ علاقہ میں شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے۔

مقامی انسانی حقوق گروپوں نے اس اقدام کو بین الاقوامی انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے عالمی اداروں سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

PRIME NEWS AGENCY
City Crime News International (CCNI)

ہر خبر کا رُخ سچ کی جانب
جڑے رہیں ملکی و غیر ملکی تجارتی تجزیاتی انوسٹی گیٹو اور تازہ ترین خبروں کے لئے

NEWS CENTERS PK — The Supreme Command of Truth Journalism.

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments